the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کشمیر میں سیلابی صورت حال پر راحت رسانی کے کاموں کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ہزار کروڑ روپئے منظور کر دئے گئے ہیں۔



انہوں نے کہا کہ فوج کی جانب سے بھی امدادی سرگرمیوں کے بعد تا حال 1.30 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ انہوں نے تیقن دیا کہ جموں اور کشمیر کو مرکزی حکومت کی جانب سے ہر اعتبار سے تعاون جاری رہیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.